تحریک انصاف نے مہنگائی ختم کرنے کا فارمولا دے دیا

تحریک انصاف نے مہنگائی ختم کرنے کا فارمولا دے دیا
تحریک انصاف نے مہنگائی ختم کرنے کا فارمولا دے دیا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی ختم کرنے کا فارمولا دے دیا۔ تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سفر کرنے والے 30لاکھ لوگ ٹیکس نہیں دیتے ،سیلز ٹیکس چوری روک کر 4سو ارب جمع کی جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بجلی اور ٹیکس چوری کو روکا جائے ،بجلی اور ٹیکس چوری کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا۔حکومت ایک لاکھ فی کس ٹیکس لگا کر خزانے میں 3سو ارب جمع کر سکتی ہے۔

مزید : قومی