سی این جی سٹیشنز بدھ کی صبح8بجے سے بندہوں گے:سوئی سدرن گیس کمپنی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سی این جی سٹیشنز بدھ کی صبح8بجے سے 48گھنٹوں کیلئے بندہوں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ہفتے کے دوران جمعے کے دن سی این جی سٹیشنز بند نہیں ہوں گے۔