خیبرپختونخوا ہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا ہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
خیبرپختونخوا ہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  



گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا ہ کے علاقے گلگت،غذر اور بشام سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکوں کی شدت5.4ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید : پشاور