شکاگو کے نوجوان کو سرجری کے بعد نیا چہرہ لگا دیا گیا

شکاگو کے نوجوان کو سرجری کے بعد نیا چہرہ لگا دیا گیا
شکاگو کے نوجوان کو سرجری کے بعد نیا چہرہ لگا دیا گیا

  



لندن (بیور ورپورٹ)امریکہ میں ایک ایسے شخص کی پلاسٹک سرجری کر کے نیا چہرہ لگا دیا گیا ہے جس کا چہرہ ایک واقعہ میں مکمل طور پر جھلس گیا تھا اور وہ آنکھوں اور ناک سے محروم ہو گیا منہ کے راستے وہ سانس لیتا تھا امریکی ڈاکٹروں نے اسکی پلاسٹک سرجری کر کے نیا چہرہ لگا دیا ہے مذکورہ شخص شکاگو کا رہائشی ہے اسکا چہرہ جھلس کر بگڑ جانے کے باوجود اسکی اہلیہ نے اسکا ساتھ نہیں چھوڑا اب ایک نیا چہرہ لگ جانے سے وہ انتہائی خوش و خرم ہے مگر آنکھوں کی بینائی اسے واپس نہیں لوٹائی جا سکی اسکی اہلیہ اب اسے مختلف تقریبات وغیرہ میں بھی لیکر جاتی ہے ۔

مزید : تصویر گیلری


loading...