پنی پالتو بلی کی تصویر اپنے چھاتی کے بالوں سے بنا کر محبت کا انوکھا اظہار

پنی پالتو بلی کی تصویر اپنے چھاتی کے بالوں سے بنا کر محبت کا انوکھا اظہار
پنی پالتو بلی کی تصویر اپنے چھاتی کے بالوں سے بنا کر محبت کا انوکھا اظہار

  



لندن (بیور ورپورٹ)امریکہ کے شہر فلوریڈا کے ایک شخص نے اپنی پالتو بلی کے ہلاک ہونے کے بعد جس سے اسے بے حد پیار تھا نے کو اپنے سینے سے اس طرح لگایا ہے کہ وہ اپنی مونچوں اور چھاتی کے بالوں کو اس طرح شیو کرتا رہا کہ وہ بال اس قدر گھنے ہو گئے کہ بالا خر اس نے اپنی پالتو بلی کی تصویر اپنی چھاتی کے بالوں سے سینے پر سجا لی یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور انوکھا واقعہ ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنانے کی بجائے اپنے ہی جسم کے بالوں سے کسی جانور کی شکل بنا لی گئی ہو ۔

مزید : تصویر گیلری