روسٹ چوہے اور رینگنے والے جانور عوام کی پسندیدہ ڈش

روسٹ چوہے اور رینگنے والے جانور عوام کی پسندیدہ ڈش
 روسٹ چوہے اور رینگنے والے جانور عوام کی پسندیدہ ڈش

  



لندن (بیورورپورٹ)تائیوان میں عوام کی پسندیدہ ڈش روسٹ چوہے ہیں جبکہ دیگر رینگنے والے جانور بھی تائیوان کے عوام بڑے شوق سے کھاتے ہیں روسٹ چوہے سڑکوں پر وسیع پیمانے پر فروخت کیے جاتے ہیں روسٹ چوہوں کی بھاری مانگ کی وجہ سے تائیوان کے عوام کی اکثریت جنگلوں ‘ دریاﺅں کے کنارے اور دیگر علاقوں میں چوہے پکڑنے میں مشغول رہتی ہے اور یہ انکا سب سے بڑا زریعہ آمدن ہے بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کیلئے بعض سرمایہ داروں نے اس کے فارم بھی بنا رکھے ہیں ۔

مزید : تصویر گیلری


loading...