دنیا کی سب سے پتلی عمارت ورلڈ ریکارڈ میں شامل
لندن (بیورورپورٹ)چین کے شہر سنگھائی میں دنیا کی سب سے پتلی عمارت واقع ہے جسے ورلڈ بک آف ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے اس بلڈنگ کی موٹائی ڈیڑھ فٹ ہے جبکہ دیوار بنا کر اس میں رہائش دیوار کے باہر بالکونیاں تعمیر کر کے رکھی گئی ہے اسی طرح اسی بلڈنگ کے نیچے دوکانیں بھی موجود ہیں اس عمارت کو دنیا کی سب سے پتلی عمارت قرار دیا گیا ہے ۔