تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  



           نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے پہلے روزخام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔پیر کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جنوری کیلئے سودے 97سینٹ کمی کے بعد65.84ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جنوری کیلئے سودے 57سینٹ کمی کے ساتھ   69.07 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید : کامرس