صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلوراسکرین پر پیش کی جائیگی

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلوراسکرین پر پیش کی جائیگی

  



واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدربراک اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلوراسکرین پر پیش کی جائیگی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا اور شادی کی درخواست پیش کی، فلم میں میشل اوباما کی جوانی کا کردار امریکی اداکارہ اور ماڈل ٹیکا سمپٹر نبھائیں گی جبکہ کہانی کے ہیرو اوباما کی تلاش ابھی جاری ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...