یمنی صدر نے آرمی چیف برطرف کر دیا

یمنی صدر نے آرمی چیف برطرف کر دیا

  



صنعا ء (آن لائن )یمن کے صدر عبد ربہ منصورہ ھادی نے بریگیڈیئر جنرل احمد علی الاشول کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے جنرل حسین ناجی ھادی خیران کو نیا آرمی چیف مقرر کیا ہے۔صنعاء میں العربیہ کے دفتر کے مطابق سبکدوش آرمی چیف جنرل احمد علی کو مجلس شوریٰ کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...