ویسٹ انڈین ٹیم کل جنوبی افریقہ انوی ٹیشنل الیون کیخلاف ٹور میچ کھیلے گی

ویسٹ انڈین ٹیم کل جنوبی افریقہ انوی ٹیشنل الیون کیخلاف ٹور میچ کھیلے گی

کیپ ٹاﺅن ( بیورو رپورٹ)ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کل جنوبی افریقہ انوی ٹیشنل الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی دورے کے دوران پروٹیز کے خلاف تین ٹیسٹ، تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17 دسمبر سے سینچورین میں شروع ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...