انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں ون ڈے کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پالی کیلے( نیٹ نیوز) انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کاپانچواں میچ کل پالی کیلے میں کھیلا جائے گا سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں برتری حاصل ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چھٹا ون ڈے 13 دسمبر کو پالے کیلی جبکہ ساتواں اور آخری ون ڈے 16 دسمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...