بھارت کیخلاف سیریز اسی جارہانہ پن کا مظاہرہ کیا جائے گا ،مچل جانسن

بھارت کیخلاف سیریز اسی جارہانہ پن کا مظاہرہ کیا جائے گا ،مچل جانسن

  



ایڈیلیڈ( نیٹ نیوز )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے باؤلر مچل جانسن نے کہاہے کہ بھارت کے خلاف سیریز میں اسی جارہانہ پن کا مظاہرہ کیا جائے گا جس طرح فلپ کی موت سے قبل آسٹریلوی ٹیم کیا کرتی تھی ۔ میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے اور آسٹریلوی ٹیم نے اسی طرح کرکٹ کھیلی ہے اور امید ہے کہ کھلاڑی بھارت کے خلاف سیریز میں بھی اپنی بہترین کارکردگی کو جاری رکھیں گے اسے شکست سے دوچار کریں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی