یونی فوم کرکٹ ٹیم نے میسرز بنک آف پنجاب کو شکست دیدی

یونی فوم کرکٹ ٹیم نے میسرز بنک آف پنجاب کو شکست دیدی

  



لاہور( سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹونٹی کارپوریٹ پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونی فوم کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں میسرز بنک آف پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی میسرز بنک پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز مں 158 رنز بنائے جواب میں یونی فوم کرکٹ ٹیم نے دلچسپ مقابلہ کے بعد آخری اوور میں ہدف حاصل کرلیا فاتح ٹیم کی طرف سے محمد وحید نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے32 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...