قائد اعظم ٹرافی گولڈ کرکٹ ، گیارہواںمرحلہ 12 دسمبر سے شروع

قائد اعظم ٹرافی گولڈ کرکٹ ، گیارہواںمرحلہ 12 دسمبر سے شروع

  



 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائد اعظم ٹرافی گولڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا گیارہواں مرحلہ12 دسمبر سے شروع ہوگا۔ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کامقابلہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈسے یوبی ایل گراﺅنڈ میں ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی