92ورلڈ کپ میں پاکستان سے سیمی فائنل فراموش نہیں کرسکا ،ملز

92ورلڈ کپ میں پاکستان سے سیمی فائنل فراموش نہیں کرسکا ،ملز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
دبئی ( نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے پیس بولر کائیل ملز نے کہا ہے کہ میں1992میں ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سیمی فائنل فراموش نہیں کرسکا ہوں ¾میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 35سالہ کائیل ملز نے کہا میں اپنے اسکول کی جانب سے آکلینڈ کے میں سیمی فائنل دیکھنے گیا تھا۔ مجھے یاد ہے پاکستان نے زبردست کرکٹ کھیلی تھی ۔