ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بدولت ٹیم میں کم بیک کروں گا، عرفان پٹھان

ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بدولت ٹیم میں کم بیک کروں گا، عرفان پٹھان

  



نئی دہلی ( نیٹ نیوز) بھارتی فاسٹ باﺅلر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ وہ سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ورلڈ کپ کےلئے ابتدائی سکواڈ سے سنیئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کئے جانے کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بدولت ٹیم میں کم بیک کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے 2015 ورلڈ کپ کےلئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کی لسٹ میں پانچ سینئر کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جن میں وریندر سہواگ، یوراج سنگھ، گوتم گمبھیر، ظہیر خان اور ہربھجن سنگھ شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...