جنوبی افریقن بیٹسمین اینڈریو پٹک11 دسمبر کو سالگرہ منائیں گے

جنوبی افریقن بیٹسمین اینڈریو پٹک11 دسمبر کو سالگرہ منائیں گے

  



جوہانسبرگ( بیورو رپورٹ ) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اینڈریو پٹک11 دسمبر کو اپنی 34 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 11 دسمبر 1980 کو جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے صرف ایک ونڈے میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی جبکہ ٹیسٹ اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے لئے ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ۔ اینڈریو پٹک ایک ناکام بلے باز کی صورت میں ابھر کر سامنے آئے جس کی وجہ وہ ایک روزہ کرکٹ میں ایک بھی رنز نہ سکور نہ کرسکے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی