تیقہ اوڈھو کا دیرینہ دوستوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

تیقہ اوڈھو کا دیرینہ دوستوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی دیرینہ دوستوں کے اعزاز میں ایک ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ثمینہ احمد،زیبا بختیار،حنا خواجہ بیات،بشری انصاری،انجلین ملک،روبینہ اشرف،حنا دلپزیر اور سویر اندیم سمیت دیگر نے شرکت کی ۔اس بارے میںفنکاروں کا کہنا تھا کہ آج کے مصروف ترین دور میں اس طرح کی تقریبات کا فقدان ہے لیکن عتیقہ اوڈھو نے ایک نئی روایت قائم کی ہے ۔

مزید :

کلچر -