ارمینا رانا خان فلم ”یلغار“ کی شوٹنگ کے لئے آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی

ارمینا رانا خان فلم ”یلغار“ کی شوٹنگ کے لئے آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)برطانوی نژاد پاکستانی ماڈل ارمینا رانا خان ڈائریکٹر حسن وقاص راناکی فلم ”یلغار“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی ۔ اس فلم کی شوٹنگ ان دنوں تربیلا کے علاقے میں ہورہی ہے جس میں شان اور ایوب کھوسہ سمیت دیگر فنکار حصہ لے رہے ہیں۔ارمینا رانا نے بتایا کہ پاکستان میں یہ میری پہلی فلم ہے جس میں میرا کردار بہت اچھا ہے۔ فلم کے علاوہ میں کئی ڈراموں میں بھی کام کررہی ہوں۔

مزید :

کلچر -