رفیع پیر تھیٹر کے زیر اہتمام دو روزہ صوفی میوزک فیسٹیول اختتام پذیر

رفیع پیر تھیٹر کے زیر اہتمام دو روزہ صوفی میوزک فیسٹیول اختتام پذیر

لاہور(فلم پورٹر)رفیع پیر تھیٹر کے زیر اہتمام کلچرل کمپلیکس میں جاری دو روزہ صوفی میوزک فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ہے ،فیسٹیول کے آخری روز جن فنکاروں نے پرفارم کیا ان میںسلمان امجد علی خاںاعجاز شیر علی،بزم لائقہ،کرشن لعل بھیل،عبیر اظہر،نگارا پلیئرز،تہلیلہ درویش،سائیں ظہور،نیازی برادران،پپو سائیں ڈھولیا اور رضوان معظم شامل ہیں۔فیسٹیول میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید : کلچر


loading...