آفتاب شیوداسانی فلم ” کیاکول ہیں ہم تھری “ کی کاسٹ میں شامل

آفتاب شیوداسانی فلم ” کیاکول ہیں ہم تھری “ کی کاسٹ میں شامل

  



 ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی وڈ کی نئی فلم ” کیاکول ہیں ہم تھری “ کی کاسٹ سے اداکار رتیش دیش مکھ کو الگ کر کے اداکار آفتاب شیوداسانی نی کو لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پروڈیوسر ایکتا کپور کی نئی فلم ” کیاکول ہیں ہم تھری“ میں ایکتا نے نئی اداکارہ مندانہ کریمی کو ہیروئن لیا ہے جو کہ ایک ایرانی ماڈل گرل ہیں۔ مذکورہ فلم کی عکسبندی جنوری سے شروع ہوگی۔ یاد رہے کہ آفتاب کی آخری فلم ” گرینڈ مستی “ 2013ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔

مزید : کلچر


loading...