سینئر پروڈیوسرز احمر سہیل بسرا اور خولہ ارشد کی پروگرام منیجر کے عہدہ پر ترقی

سینئر پروڈیوسرز احمر سہیل بسرا اور خولہ ارشد کی پروگرام منیجر کے عہدہ پر ترقی

لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسرز احمر سہیل بسرا اور خولہ ارشد پروگرام منیجر بن گئے ۔ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان ثمینہ پرویز نے ان کی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق احمر سہیل بسرا کو براڈ کاسٹنگ ہاﺅس اسلام آباد اور خولہ ارشد کو براڈکاسٹنگ اکیڈمی اسلام آباد میں بطور پروگرام منیجر جوائنگ کا کہا گیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...