لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خواتین کا مشاعرہ آج ہوگا

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خواتین کا مشاعرہ آج ہوگا

  



لاہور(فلم رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے زیر اہتمام خواتین کا مشاعرہ 9دسمبر2014بروز منگل سہ پہر 3:00بجے الحمراءادبی بیٹھک میں ہورہاہے جسکی صدارت عشرت آفرین کریں گی جبکہ مہمانان خصوصی فاطمہ حسن اور نوشی گیلانی ہونگی جبکہ دیگر شاعرات میںیاسمینحمید،صغریٰ صدف، صوفیہ بیدار،بشریٰ اعجاز، شہناز مزمل، ریحانہ قمر ،نیلمادرانی،رخشندہ نوید،راحیلہ اشرف،رقیہ غزل ،رفعت نا ہید،ناز فاطمہ، رضوانہ مرُ شد، فر حین چوہدری ،فر حت زاہد ، حمیدہ شاہین ،راشدہ ماہین ملک، شا ہین مفتی ،گلفام نقوی،فاطمہ غزل ، حراءرانا،بشریٰ ناز،رخسانہ سحر، حسن بانو، نورین طلعت عروبہ ، نصرت مسعود، فرخ زہرہ گیلانی ،عافرہ قر یشی ،فا خرہ انجم، بیناراجپوت ،عینی رازشامل ہیں۔

مزید : کلچر