ریڈیو پاکستان کے سابق ڈی جی سید سلیم گیلانی کی برسی پر خصوصی پروگرام

ریڈیو پاکستان کے سابق ڈی جی سید سلیم گیلانی کی برسی پر خصوصی پروگرام

  



لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان 25دسمبر کو اپنے قومی نشریاتی رابطے پر سابق ڈئریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان سید سلیم گیلانی کی 6 ویں برسی کے موقع پران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک خصوصی پروگرام پیش کررہا ہے جسے ریڈیو پاکستان لاہور سے ڈپٹی کنٹرولر پروگرامز آصف کھیتران کی زیرنگرانی تیار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے انھوں گزشتہ روز لیونگ لیجنڈ فریدہ خانم کا خصوصی انٹرویو ریکارڈ کیا اس انٹرویو میں فریدہ خانم نے مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرتے انہیں آرٹسٹ نواز شخصیت قرار دیا ان کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان کے لئے سید سلیم گیلانی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

مزید : کلچر


loading...