احسن خان پہلی ہی پروڈکشن پر بیسٹ پروڈیوسر کا لکس ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

احسن خان پہلی ہی پروڈکشن پر بیسٹ پروڈیوسر کا لکس ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب
 احسن خان پہلی ہی پروڈکشن پر بیسٹ پروڈیوسر کا لکس ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکار احسن خان کو پہلی ہی پروڈکشن پر بیسٹ پروڈیوسر کا لکس ایوارڈ ملا ہے۔احسن خان نے معراج الدین سے مل کر پہلے بار ڈرامہ سیریل”مرجائیں ہم تو کیا“ بنایا تھا جسے بہت پسند کیا گیا تھا۔بہترین ڈرامہ بنانے پر انہیں لکس ایوارڈ دیا گیا ۔اس بارے میں احسن خاں کا کہنا ہے کہ میں اس کامیابی پر بہت خوش ہوں کیونکہ اللہ تعالی نے مجھے اداکاری کے بعد پروڈکشن میں بھی کامیابی حاصل کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میری پروڈکشن کا یکڈرامہ آن ائر ہے جبکہ دوسرا جلد ہی آن ائر ہوگا۔احسن خان نے بتایا کہ میں ایک شو کے لئے امریکہ جا رہا ہوں میرے ساتھ عرو ہ اور ماورا بھی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...