اداکار عامر خان کی نئی فلم ”پی کے “19 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

اداکار عامر خان کی نئی فلم ”پی کے “19 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ کی ہدایت پر شاہ رخ اور سلمان خان کیلئے فلم کی خصوصی سکریننگ کا اہتمام کیا جائے گا- مسٹر پرفیکشنسٹ کی نئی فلم ”پی کے“ انیس دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔ عامر کی ہدایت پر شاہ رخ اورسلمان خان کے لیے فلم کی خصوصی سکریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

مزید : کلچر