ادیب جاودانی اور کاشف ادیب کی چیئرمین لاہور بورڈ کے ساتھ ملاقات

ادیب جاودانی اور کاشف ادیب کی چیئرمین لاہور بورڈ کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی ،سینئر نائب صدر کاشف ادیب نے لاہور بورڈ اور پی بی سی سی کے چیئرمین نصراللہ ورک اور سیکرٹری لاہو ر بورڈ فقیر محمد کیفی کے ساتھ ملاقات کی، اور انہیں بتایا کہ ثانوی بورڈز نے نہم اور دہم کے داخلے بھجوانے کیلئے جو ویب سائٹ25 نومبر کو اون کی تھی اور تعلیمی بورڈز نے داخلے بھجوانے کیلئے تاریخ 9دسمبر مقرر کر رکھی ہے جو بہت ہی کم ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ نہم اور دہم کے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کی جائے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...