ورچوئل یونیورسٹی کے زیر اہتمام انسداد بد عنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

ورچوئل یونیورسٹی کے زیر اہتمام انسداد بد عنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے زیرِ اہتمام انسدادِبدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے آج چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں سمینار ہو گا جس میںاوریا مقبول جان٬ پروفیسرڈاکٹرصفدر محمود٬وائس چانسلر سرگودھایونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چوہدری٬ تاثیرمصطفی اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔