پی ٹی آئی کے ڈاکٹر جاوید اقبال قمر نائب صدر پنجاب ایجوکیشن ونگ نامزد

پی ٹی آئی کے ڈاکٹر جاوید اقبال قمر نائب صدر پنجاب ایجوکیشن ونگ نامزد

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصافپنجاب کے سیکرٹری ایجوکیشن ڈاکٹر عاطف الدین نے ڈاکٹر جاوید اقبال قمر کو نائب صدر پنجاب ایجوکیشن ونگ نامزد کر کے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے ، اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ڈاکٹر جاوید اقبال قمرصوبے بھر میں پی ٹی آئی ایجوکیشن ونگ کو مضبوط اور فعال بنانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے، اس موقع پر سعد بن اعظم ، رخسانہ نوید اور عامر مجید بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...