مجلس عزا بی بی سکینہ بنت الحسین
لاہور (پ ر)مجلس عزا 16 صفر بسلسلہ شہادت بی بی سکینہ بنت الحسینؓ 7 بجے شب بمقام امام بارگاہ قمر بنی ہاشم کوٹ خواجہ سعید لاہور ہو گی جس میں مشہور ذاکر اہلبیت چودھری غلام رضا جھنڈوی، ذاکر اہلبیت تمغہ ابو طالب حبیب رضا حیدری، ذاکر اہلبیت سردار اعجاز رضا جھنڈوی، شاعر اہلبیت ظہیر الحسن ظہیر، ذاکر اہلبیت جعفر کلیار، ذاکر اہلبیت نعیم عباس نعیم، ذاکر اہلبیت خاور عباس ، ممبر افزوں ہو ں گے۔ اختتام مجلس شبیہ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہوگا اور ملک کی نامور سنگتیں پرسہ داری کریں گی۔ سوالی درِ رسول، زوار محمد رفیق حسین، شہزاد علی، رحمت علی بودی، بابر علی، زاہد عباس جٹ، حسنین علی، اویس علی، علی رضا موبائل والے، شیخ محمد عاصم، عمران علی Pichi