ضلعی انتظامیہ کا چاہ میراں میں عطائی ہسپتال پر چھاپہ

ضلعی انتظامیہ کا چاہ میراں میں عطائی ہسپتال پر چھاپہ

  



لاہور(جنرل رپورٹر)امین اکبر چوپڑا کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے ڈی سی او کی ہدایت پر چاہ میراں میں واقع نور ہسپتال پر چھا پہ ماراہسپتال کو عطائی ڈاکٹر چلا رہا تھا۔ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کارروائی کے دوران ہسپتال سے بھاری مقدار میں ایکسپائر شدہ،غیر رجسٹرڈاور غیر معیاری ادویات برآمد کر کے اپنے قبضہ میں لے لیں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کارروائی کر تے ہوئے ہسپتال کو سیل کر دیا اور موقع پر مو جود عطائی ڈاکٹر کو گرفتار کر کے اُس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...