پی ٹی آئی کے نذیر احمدچوہان اعجاز چودھری کے معاون خصوصی نامزد

پی ٹی آئی کے نذیر احمدچوہان اعجاز چودھری کے معاون خصوصی نامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصافپنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی کے رہنماءنذیر احمدچوہان کواپنامعاون خصوصی نامزد کیاہے اور اس امید کااظہارکیا ہے کہ وہ پارٹی کی کامیابی اورمضبوطی کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیںگے۔