حضرت علی بن عثمان ہجو یری کے 971ویں عرس کے حوالے سے خصوصی نشست

حضرت علی بن عثمان ہجو یری کے 971ویں عرس کے حوالے سے خصوصی نشست

لاہور(پ ر)حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 971ویں سالانہ عرس کے سلسلے میں آج منگل9دسمبر کو ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظمؒ لاہورمیںایک خصوصی نشست ہو رہی ہے نشست کی صدارت صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور میاں عطا محمد مانیکا کریں گے نشست کا اہتمام نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...