عمران خان کے ساتھ بھی بڑے زمیندار اور سرمایہ دار ہیں،عبد الرشید قریشی

عمران خان کے ساتھ بھی بڑے زمیندار اور سرمایہ دار ہیں،عبد الرشید قریشی

  



لاہور (پ ر)عبد الرشید قریشی چیئرمین عدلیہ بچاﺅ کمیٹی ،یاور مقبول ملک ایڈووکیٹ این اے بٹ ایڈووکیٹ ،شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ ،جلیل احمد خان اوٹھی امتیازرشید قریشی ،منظور بھٹی تحریک وفاق پاکستان اور متعدد وکلاءنے مشترکہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کے اسمبلیوں کے تمام امیدوار جاگیر دار ،وڈیرے ،صنعتکار اور سرمایہ دار ہیں ۔اسی طرح عمران خان کے ساتھ بھی بڑے زمیندار اور سرمایہ دار ہیں ۔ان کے امیدوار بھی جھکٹر، ترین اور کروڑ پتی افراد ہونگے ۔ایسے ممبران کی اسمبلیاں نہ تو عوام کی نمائندہ ہیں اور نہ ہی عوام کے مسائل کو سمجھنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...