پاکستا ن اکیڈمی آففیملی فزیشنز کی 25ویں سلور جوبلی کانفرنس کی افتتاحی تقریب

پاکستا ن اکیڈمی آففیملی فزیشنز کی 25ویں سلور جوبلی کانفرنس کی افتتاحی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور ( جنرل رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز (رجسٹر ڈ ) کے زیر اہتما م25ویں سلو ر جو بلی کا نفر نس کی افتتاحی تقر یب گز شتہ روز مقا می ہو ٹل میں ہوئی ، مہمان خصوصی مشیر صحت خو اجہ سلیما ن تھے جبکہ اس موقع پر پروفیسر خا لد مسعو د گو ند ل ،پر وفیسرامجد ،ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ، پر وفیسر راشد لطیف خا ن ،ڈاکٹر خو اجہ ار شد ،ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھری ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر شا زیہ منظو ر ،ڈاکٹر منظو ر احمد ،ڈاکٹر ذکا ءغنی ،ڈاکٹر عطا الر حمن بٹ ،ڈاکٹر روبینہ ،ڈاکٹر ثمینہ سعید ،ڈاکٹر فر زانہ سلیم ،ڈاکٹر اعظم خا ن،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر اویس قر نی ،ڈاکٹر محمد علی،ڈاکٹر ملک عا رف ،ڈاکٹر سجا د ملک اور عہد ید اروں کی فیملیو ں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی تقریب سے خطاب میں خوجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ فیملی فز یشنر کے بغیر پاکستان کا کوئی بھی ہیلتھ سسٹم کا میا ب نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا فیملی فز یشنز نے ڈینگی کی وبا ء کی روک تھام کے لئے جتنا کا م کیا ان کے بغیر اس وبا ءپر قا بو نہیں پا یا جا سکتا تھاان کاکہنا تھا کہ عطائیت کے مکمل خا تمے کے لئے ایک بل پنجا ب اسمبلی میں پا س کر ایا جا ئے گاانہو ں نے کہا کہ فیملی فز یشنر کے لئے کا لج آ ف فیملی میڈ یسن کا قیا م جلد عمل میں لا یا جا ئے گا اور اس حوالے سے اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز اور پی ایم اے کے عہد ید ارو ں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل کو فوری حل کیا جائے گا۔تقر یب کے آخر میںاجو کا تھیٹر کی طر ف سے فن کا مظاہرہ کیا گیا اور گلو کا ر حا مد علی خا ن اور کر ن مر زا نے خصو صی طور پر اپنے فن کا مظاہرہ کیاکی ۔