تیز رفتار مو ٹر سائیکل سوارنے ٹکر ما ر کر طالب علم کو شدید زخمی کر دیا

تیز رفتار مو ٹر سائیکل سوارنے ٹکر ما ر کر طالب علم کو شدید زخمی کر دیا

  



 لاہور(کر ائم سیل ) شاہدرہ کے علا قہ میں تیز رفتار مو ٹر سائیکل سوارنے سڑک کراس کر تے ہو ئے طالب علم کو ٹکر ما ر کر شدید زخمی کر دیا جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علا ج جاری ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق شاہدرہ تھانہ کے علاقہ سگیاں پل کے قریب تیز رفتار مو ٹر سائیکل سوار نے سڑک کر اس کر تے ہو ئے احمد نامی طالب علم کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ،اسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علا ج جاری ہے۔

مزید : علاقائی


loading...