تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے کے باعث ٹریفک بلا ک

تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے کے باعث ٹریفک بلا ک

  



لاہور(کر ائم سیل)فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کا رکن کی ہلاکت کے بعد لا ہور میں تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں نے ٹریفک بلا ک کر دی۔تفصیلا ت کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کا رکن کی ہلا کت کے بعدتحریک انصاف کے کا رکنا ن نے لا ہو ر میں مال روڈ ،جی پی او چوک سمیت شہر کی دیگر اہم سڑکوں کو احتجا ج کر تے ہو ئے بند کر دیا۔

مزید : علاقائی