اوکاڑہ:دکان سے سامان چوری

اوکاڑہ:دکان سے سامان چوری

  



 اوکاڑہ(بیورورپورٹ)فیصل آبادروڈ پر واقع دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم افراد نذیراحمد کی دکان سے سامان کریانہ لے گئے۔چک 53ٹوایل میں نجی کمپنی کے ٹاور سے چار نامعلوم افراد 6بیٹریاں لیگئے۔ شاہ ستار حسین گڑھ کے رہائشی محمد انور کے مویشی اللہ دتہ ،کبیر وغیرہ پانچ ملزمان لے گئے ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...