شہباز شریف کا پسرور کے نواحی گاﺅں میں 7 سالہ بچی سے بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

شہباز شریف کا پسرور کے نواحی گاﺅں میں 7 سالہ بچی سے بداخلاقی کے واقعہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پسرور کے نواحی گاﺅں دھیروکے میں 7 سالہ بچی سے بداخلاقی کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

مزید :

علاقائی -