لاہور پولیس نے ماہِ نومبرمیں 87 گینگز کے237ملزمان کو گرفتار کیا

لاہور پولیس نے ماہِ نومبرمیں 87 گینگز کے237ملزمان کو گرفتار کیا

 لاہور(کرائم سیل)ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف کی رہنمائی اور خصوصی ہدایات پر لاہور پولیس نے رواں سال کے ماہِ نومبرکے دوران عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے87گینگز کے237ملزمان کو گرفتار کیا اوران کے خلاف مختلف نوعیت کے340مقدمات ٹریس ہوئے ،ان گینگزکی برآمدگی تقریباًایک کروڑ61لاکھ سے زائد ہے۔اسی طرح نومبرمیں مجموعی طور پر746اشتہاری اور1497عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...