4 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے

4 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز نے 4 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے کر دیئے، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج خادم حسین کو بوریوالہ سے جنڈ ،ارشد محمود کو جنڈ سے تلہ گنگ، محمد اصغر خان کو تلہ گنگ سے فتح جنگ اور ذوالفقار خان ناصر کو فتح جنگ سے بوریوالہ تبدیل کر دیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن کے مطابق چاروں ایڈیشنل سیشن ججز 15دسمبر کو چارج سنبھالیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...