شالیمار ، رکشہ اور سائیکل میں تصادم ، 10سالہ بچی زخمی ہو گئی

شالیمار ، رکشہ اور سائیکل میں تصادم ، 10سالہ بچی زخمی ہو گئی

  



لاہور(کر ائم سیل) شالیمار کے علاقہ میں رکشہ اور سائیکل کے تصادم میں 10سالہ بچی زخمی ہو گئی جس کو فوری طبی امداد کے لیے میو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد کے بعد اس کو جا نے کی اجازت دے دی۔تفصیلا ت کے مطابق شالیما ر کی رہا ئشی عالیہ اپنے والدکے ساتھ سائیکل پر جا رہی تھی کہ تیز رفتار رکشہ نے ٹکر ما ر دی ،زخمی بچی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کو مر ہم پٹی کر نے کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔

مزید : علاقائی


loading...