گگو منڈی:ایکشخص پر تشدد

گگو منڈی:ایکشخص پر تشدد

 گگو منڈی( نامہ نگار ) سابقہ رنجش کی بنا پر دو مسلح ملزمان نے تشدد کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 177۔ای بی کا رہائشی یعقوب موہل موٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ مبینہ طور پر کاربین سے مسلح اللہ دیتہ اور علی احمد پسران تھراج موہل نے اسے زبر دستی روک کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔ شور واویلہ پر اہلیان دیہ موقع پر پہنچے تو ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ ملزمان کو شبہ ہے کہ یعقوب موہل ان کی والدہ کی زمین کے وراثتی انتقال میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...