قصور:محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودسوزی

قصور:محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودسوزی

  



 قصور(بیورورپورٹ) نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر اپنے آپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ۔تفصیلات کے مطابق غازی روڈ لاہور کا رہائشی سلطان نے قصور میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ۔گزشتہ روز اس نے قصور میں آ کر لڑکی کے والدین سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تو لڑکی کے والدین نے انکارکر دیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے اپنے آپ پرپیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی،۔ شدید حالت کے پیش نظر اسے لاہور ریفر کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...