گوجرانوالہ :سا س سے جھگڑ کر بہو نے چوہے مار گولیاں کھالیں

گوجرانوالہ :سا س سے جھگڑ کر بہو نے چوہے مار گولیاں کھالیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)سا س سے جھگڑ کر بہو نے چوہے مار گولیاں کھالیں ،عثمانیہ ہوٹل والے گلے کی رہائشی 20سالہ صباء زوجہ رضوان نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی ساس سے جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر چوہے مار گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -