فائرنگ کر نے والے شخص کی شناخت ندیم مغل کے نام سے ہو گئی

فائرنگ کر نے والے شخص کی شناخت ندیم مغل کے نام سے ہو گئی

  



فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے شخص کی شناخت کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فائرنگ کر کے ایک کارکن کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ندیم مغل کے نام سے ہوئی ہے جبکہ اس شخص کو روکنے والا دوسرے شخص کا نام شاہد بٹ ہے۔فائرنگ کرنے والا شخص ندیم مغل بلال چوک سمن آباد کا رہائشی ہے

مزید : صفحہ اول