تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ رانا ثناءاللہ سمیت 300افراد کیخلاف درج

تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ رانا ثناءاللہ سمیت 300افراد کیخلاف درج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                        فیصل آباد(بیورورپورٹ)تھانہ سمن آباد پولیس نے احتجاج کے دوران فائرنگ سے قتل ہونے والے شہری حق نواز کے بھائی عطاءاللہ خاں کی درخواست پر وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی‘ سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ ‘ ان کے داماد رانا احمد شہریار‘ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل‘ مبینہ قاتل شاہد‘ لیگی کارکن ندیم مغل‘ افتخار‘ عثمان‘ امتیازوغیرہ 10نامزد اور 290نامعلوم افراد سمیت 300افراد کے خلاف 302,148,149,7ATA مقدمہ درج کر لیا تاہم سردست کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

مزید :

صفحہ اول -