پنجاب حکومت نے 4افسران کے تقرر،تبادلوںکے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب حکومت نے 4افسران کے تقرر،تبادلوںکے احکامات جاری کر دیئے

  



لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے 4افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سلمان اعوان ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ کو ٹرانسفر کرکے ان کی خدمات نئی تقرری کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کے سپرد کر دی گئیں۔ سہیل خواجہ ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو ٹرانسفر کرکے ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ، محمد اعظم ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول کو ٹرانسفر کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور اور سکندر ذوالقرنین کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ خوراک لگایا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر