دنیا بھر کیلئے پی آئی اے نے20فیصدکرائے کم کر دئیے، جدہ مدینہ کے بڑھا دئیے

دنیا بھر کیلئے پی آئی اے نے20فیصدکرائے کم کر دئیے، جدہ مدینہ کے بڑھا دئیے

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)قومی ائیر لائنز پی آئی اے نے پٹرول کی قیمتوں میں 20فیصدکمی کے بعد دنیا بھر کے لیے اپنے کرایوں میں کمی کر دی ہے دلچسپ امر یہ ہے اللہ کے مہمانوں کے لیے عمرہ کرائے بڑھا دیے ہیں ،عمرہ سیزن کے آغازپر تاریخ میں پہلی دفعہ لاہور جدہ عمرہ کرایہ70ہزار سے زائد ہے ،yکلاس کے علاوہ سیٹ دستیاب نہیں ہے جدہ اور مدینہ کے کرائے کم کرنے کی بجائے بڑھا دیے گئے ہیں ،عمرہ آرگنائزر نے پی آئی اے سے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے عمرہ کے لیے کرایوں میں نمایاں کمی کی جائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...